موجودہ ملکی صورتحال پر مولانا محمد حنیف جالندھری نے اہم تجویز دے دی
اسلام آباد (این این آئی)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا محمد حنیف جالندھری نے موجودہ ملکی صورتحال میں قومی کانفرنس بلانے کی تجویز پیش کرتے ہوئے ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوششوں کی روک تھام کے لیے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہاہے کہ افواج پاکستان… Continue 23reading موجودہ ملکی صورتحال پر مولانا محمد حنیف جالندھری نے اہم تجویز دے دی