منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات کا کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچا کے لیے عائد کردہ تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عوامی سہولیات سینٹرز اور حکومتی اداروں میں داخلے کیلئے کوویڈ سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہیحکومتی اعلان کے تحت ہسپتالوں اورصحت کے مراکز میں ماسک پہننا لازمی ہوگا، کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اطلاق پیر 7 نومبر صبح 6 بجے سے ہو گا۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان تقریبا ڈھائی سال کے بعد کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…