منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کیوں ہم اپنی داڑھی دوسروں کے ہاتھوں میں دیتے ہیں ،لطیف کھوسہ نے فل کورٹ کمیشن کی مخالفت کردی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے فل کورٹ کمیشن مخالفت کردی۔ایک انٹرویومیںگفتگو کرتے ہوئے حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے فل کورٹ کمیشن کی مخالفت کی۔انہوں نے کہا کہ کیوں ہم اپنی داڑھی دوسروں کے ہاتھوں میں دیتے ہیں ہم اپنے مسئلے خود کیوں حل نہیں کرتے۔لطیف کھوسہ نے کہا کہ ایک شخص جان سے گیا ،مقدمہ درج نہ کرکے آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…