سیاسی گند 15 روز میں صاف ہو جائے گا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ جتنا سیاسی گند بڑھ گیا ہے وہ 15 روز میں صاف ہوجائے گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر شیخ رشید نے کہا کہ آصف زرداری بھی سازش میں کمیٹی ڈالنے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، حکومت سیاسی فائر بال سے کھیل رہی ہے۔انہوں نے… Continue 23reading سیاسی گند 15 روز میں صاف ہو جائے گا، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا