اسلام آباد (آن لائن )اسلام آباد کے گاؤں سید پور میں چار سے پانچ چیتوں کی مبینہ موجودگی کی اطلا ع کے بعد مساجد سے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی گئی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی نفری سید پور کے علاقوں میں تعینات کردی گئی ہے، محکمہ وائلڈ لائف کو بھی اطلاع کردی گئی ہے، سید پور کے رہائشیوں سے پرسکون رہنے کی گزارش ہے، وائلڈ لائف اہلکار سے مل کر علاقہ محفوظ رکھنے میں کردار ادا کریں گے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں پکار 15 پر اطلاع دیں۔
اسلام آباد، سید پور میں چار سے پانچ چیتوں کی مبینہ موجودگی، شہریوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































