اسلام آباد کا ریڈ زون ہمیشہ کے لئے محفوظ بنادیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)ریڈ زون کو جانے والے راستوں پر آہنی دروازے نصب کردیئے گئے ہیں جس کے باعث ہر کوئی ریڈ زون میں داخل نہیں ہوسکتا۔اسلام آباد کے ریڈ زون کو بلوائیوں کے حملوں اور روز روز کے دھرنوں سے ہمیشہ کیلئے محفوظ کردیا گیا ہے، ماضی کی طرح اب ریڈزون میں کوئی… Continue 23reading اسلام آباد کا ریڈ زون ہمیشہ کے لئے محفوظ بنادیا گیا