پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کی پاکستان میں شاپنگ کی ویڈیو وائرل

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹر ڈیسک) سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی تقریباً 16 سال قبل پاکستان میں خریداری کے دوران بنائی گئی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جو شائقین کرکٹ کی جانب سے پسند کی جارہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے چشمہ اور کالی ٹی شرٹ پہنی ہوئی ہے اور مقامی اسٹورز پر شاپنگ کر رہے ہیں ۔ یہ سال 2006 کی ویڈیو ہے جب ہندوستان کی انڈر 19 ٹیم پیوش چاولہ کی کپتانی میں دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز اور چار میچوں کی ون ڈے سیریز پاکستان آئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے