منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

اشیائے خورونوش کی سرکاری اور ریٹیل قیمتوں میں بڑے فرق سے شہری پریشان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

اشیائے خورونوش کی سرکاری اور ریٹیل قیمتوں میں بڑے فرق سے شہری پریشان

کراچی (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات، گیس اور بجلی کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے پہلے ہی مشکلات کا شکار شہری سبزیوں اور اشیائے ضروریہ کی سرکاری اور ریٹیل قیمتوں میں پائے جانے والے بڑے فرق پر بحث و تکرار کرتے نظر آنے لگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اگر کمشنر کراچی کی جانب سے اپنی… Continue 23reading اشیائے خورونوش کی سرکاری اور ریٹیل قیمتوں میں بڑے فرق سے شہری پریشان

کرد جنگجوئوں کے خلاف ترکیہ کا زمینی فوج اور ٹینک میدان میں لانے کا اعلان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

کرد جنگجوئوں کے خلاف ترکیہ کا زمینی فوج اور ٹینک میدان میں لانے کا اعلان

انقرہ (این این آئی)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ ان کے سپاہی ٹینکوں کے ساتھ کرد جنگجووں پر یلغار کریں گے۔ صدر ایردوآن نے یہ اشارہ دیا ہے کہ ان کے ملک کی زمینی افواج شام میں کرد جنگجووں کو نشانہ بنائیں گی۔ان کی طرف سے یہ ریمارکس اس وقت… Continue 23reading کرد جنگجوئوں کے خلاف ترکیہ کا زمینی فوج اور ٹینک میدان میں لانے کا اعلان

جو بھی آرمی چیف آیا وہ پورے ملک کا ہوگا، فواد چوہدری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

جو بھی آرمی چیف آیا وہ پورے ملک کا ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو بھی آرمی چیف لگے گا وہ پاکستان کا آرمی چیف ہوگا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے اس منصب کو غیر متنازع رکھنے کی پوری کوشش کی ہے اور آئندہ بھی کرے گی۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی… Continue 23reading جو بھی آرمی چیف آیا وہ پورے ملک کا ہوگا، فواد چوہدری

آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری ، بابراعظم سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری ، بابراعظم سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی

دبئی( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹونٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ بھارت کے سوریا کمار یادیو نے پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار… Continue 23reading آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری ، بابراعظم سے تیسری پوزیشن بھی چھن گئی

شوقیہ کھوجی نے سیکڑوں برس قدیم شاندار انگوٹھی ڈھونڈ نکالی، حیرت انگیز قیمت مقرر

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

شوقیہ کھوجی نے سیکڑوں برس قدیم شاندار انگوٹھی ڈھونڈ نکالی، حیرت انگیز قیمت مقرر

لندن(این این آئی )میٹل ڈٹیکٹر سے زمین کے اندر چھپی دھاتیں تلاش کرنے والے شخص کے ہاتھ ایک بہت بڑی دریافت آئی ہے جو سینکڑوں سال قبل شادی کی ایک انگوٹھی ہے اور اس پر قیمتی ہیرا جڑا ہے۔برطانیہ کی کانٹی مغربی سسیکس کے بعض تھورن کومبے نامی علاقے سے یہ انگوٹھی ملی ہے جو… Continue 23reading شوقیہ کھوجی نے سیکڑوں برس قدیم شاندار انگوٹھی ڈھونڈ نکالی، حیرت انگیز قیمت مقرر

مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس، ریمبو سمیت 16 ملزمان پر فرد جرم عائد

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس، ریمبو سمیت 16 ملزمان پر فرد جرم عائد

مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس لاہور (این این آئی) عدالت نے مینار پاکستان پر خاتون عائشہ اکرم سے بدسلوکی کے مقدمے میں ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں مینار پاکستان پر خاتون عائشہ اکرم سے بدسلوکی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت میں ملزم ریمبو،… Continue 23reading مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس، ریمبو سمیت 16 ملزمان پر فرد جرم عائد

آصف علی زرداری اور چودھری شجاعت حسین کے درمیان انتہائی اہم ملاقات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

آصف علی زرداری اور چودھری شجاعت حسین کے درمیان انتہائی اہم ملاقات

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔وفاقی دارالحکومت میں پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے سابق صدر آصف علی زرداری نے اہم ملاقات کی، ملاقات کے دوران وفاقی… Continue 23reading آصف علی زرداری اور چودھری شجاعت حسین کے درمیان انتہائی اہم ملاقات

12 جماعتوں کا فوج کو کنٹرول کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، عمران خان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

12 جماعتوں کا فوج کو کنٹرول کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، عمران خان

لاہور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا کسی ادارے سے کوئی اختلاف نہیں ہے، 12 جماعتوں کا فوج کو کنٹرول کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، لندن میں بیٹھا مجرم کیسے آرمی چیف لگا سکتا ہے آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے۔ سابق وزیراعظم نے… Continue 23reading 12 جماعتوں کا فوج کو کنٹرول کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا، عمران خان

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، گوگل پاکستان میں اپنے آپریشنز شروع کرے گا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، گوگل پاکستان میں اپنے آپریشنز شروع کرے گا

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ عالمی ادارے گوگل کو پاکستان میں رجسٹرڈ کردیا گیا ہے، ٹیم پاکستان میں کام شروع کرنے کے لیے اگلے ماہ اسلام آباد کا دورہ کرے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر افنان اللہ نے بتایا کہ عالمی ادارے گوگل کو… Continue 23reading پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، گوگل پاکستان میں اپنے آپریشنز شروع کرے گا