پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف علی زرداری اور چودھری شجاعت حسین کے درمیان انتہائی اہم ملاقات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔وفاقی دارالحکومت میں پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے سابق صدر آصف علی زرداری نے اہم ملاقات کی،

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔ملاقات کے دوران آصف علی زرداری نے شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی جبکہ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔خیال رہے کہ یہ ملاقات ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے وزارت دفاع کی جانب سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو ارسال کر دی گئی اور حکومتی ارکان کہہ رہے ہیں کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی رواں ہفتے کے دوران کر دی جائے گی۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔وفاقی دارالحکومت میں پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے سابق صدر آصف علی زرداری نے اہم ملاقات کی، ملاقات کے دوران وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…