پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس، ریمبو سمیت 16 ملزمان پر فرد جرم عائد

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس

لاہور (این این آئی) عدالت نے مینار پاکستان پر خاتون عائشہ اکرم سے بدسلوکی کے مقدمے میں ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں مینار پاکستان پر خاتون عائشہ اکرم سے بدسلوکی کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت میں ملزم ریمبو، اسدعظمت ،محمدبلال سمیت 16 ملزمان کو پیش کیا گیا، عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی ۔ملزمان نے فرد جرم سے انکار کیا ،

جس پر عدالت نے گواہان سمیت مدعیہ ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کو آئندہ سماعت پرطلب کر لیا۔عائشہ اکرم کی درخواست پر تھانہ لاری اڈا پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

یاد رہے پولیس نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے بدتمیزی کے مقدمے خاتون کے ساتھی ریمبو کو مرکزی ملزم قرار دیا تھا۔

واضح رہے کہ 14اگست کے روز مینار پاکستان پر عائشہ اکرم کو وہاں موجود 400 افراد کی جانب سے تشدد اور جنسی حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا، گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کامقدمہ تھانہ لاری اڈا مین درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…