پی ڈی ایم اپنی سیفٹی بیلٹ باندھ لے ، ملک میں وقت سے پہلے انتخابات ہونے جا رہے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اپنی سیفٹی بیلٹ باندھ لے ، ملک میں وقت سے پہلے انتخابات ہونے جا رہے ہیں ، اپنی پوری سیاست میں کبھی اداروں کے ساتھ ٹکرائو کا حامی نہیں رہا ،… Continue 23reading پی ڈی ایم اپنی سیفٹی بیلٹ باندھ لے ، ملک میں وقت سے پہلے انتخابات ہونے جا رہے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا