لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ دھرنا 26 کو شروع ہو کر 26 کو ختم ہی ہو جائے گا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا کہ پی ٹی آئی کو فیض آباد میں دھرنا/ جلسہ کرنے کی اجازت 56 شرائط کے ساتھ ملی ہے ۔ ایک شرط جس پر پی ٹی آئی نے دستخط کیے ہیں وہ یہ بھی ہے کہ 26 تاریخ کو ہی مجمع ختم کیا جائے گا۔ یعنی دھرنا 26 کو شروع ہو کر 26 کو ختم ہی ہو جائے گا۔
تحریک انصاف شرائط کے تحت آج ہی مجمع ختم کرنے کی پابند ہے،ریحام خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تہران میں کیا دیکھا
-
ایف بی آر کا 4 درآمد شدہ موبائل فون برانڈز پر ’پی ٹی اے ٹیکس‘ میں بڑی کمی کا اعلان
-
فاطمہ جتوئی کی خودکشی کی کوشش، وجہ سامنے آ گئی
-
ٹویوٹا کی گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ہو گئی، مگر کیوں؟ وجہ سامنے آ گئی
-
کرکٹ کی دنیا کی حیران کن خبر 5 بالرز جنہیں کبھی چھکا نہیں لگا
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری، بڑا ریلیف ملنےکا امکان
-
ناجائز تعلق کا راز فاش ہونے پر ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
-
بارشوں اور برفباری کا الرٹ،پی ڈی ایم اے پنجاب کا متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ جاری
-
گل پلازہ کے ملبے سے ملنے والی رقم پر تاجر الجھ پڑے
-
مریم اورنگزیب کی والدہ نے انکی ٹرانسفارمیشن کے راز سے پردہ اُٹھا دیا
-
11سالہ بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کردیا
-
ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں کی بچی سے مبینہ زیادتی
-
حکومت نے فی من گندم کی نئی قیمت مقرر کردی، نوٹیفکیشن جاری















































