منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان میں وائس آف امریکا سمیت دیگر چینلز پر پابندی عائد

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

افغانستان میں وائس آف امریکا سمیت دیگر چینلز پر پابندی عائد

کابل(این این آئی) افغانستان کی طالبان حکومت نے وائس آف امریکا سمیت دیگر چینلز پر پابندی عائد کردی۔وائس آف امریکا کے مطابق طالبان نے وی او اے ، ریڈیو آزادی اور ریڈیو فری یورپ کی نشریات پر پابندی لگا دی ہے۔ طالبان کا موقف ہے کہ پابندی پروگراموں کے مواد سے متعلق شکایات موصول ہونے… Continue 23reading افغانستان میں وائس آف امریکا سمیت دیگر چینلز پر پابندی عائد

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خوشخبری ، ماہرین کی تہلکہ خیز ایجاد

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خوشخبری ، ماہرین کی تہلکہ خیز ایجاد

نوٹنگھم(این این آئی) ذیابیطس کے زخم بہت مشکل سے ٹھیک ہوتے ہیں اور اب نئے پالیمر کی مدد سے ان دیرینہ ناسور کو مندمل کرنے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔شوگر کیمریضوں میں خون کی رگیں اور بہاؤ دونوں ہی متاثرہوتے ہیں۔ اس طرح زخم پر کھال نہیں بنتی اور یوں زخم رِستا رہتا ہے اور… Continue 23reading ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خوشخبری ، ماہرین کی تہلکہ خیز ایجاد

افغانستان میں ڈیوٹی دینے والے امریکی فوجی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

افغانستان میں ڈیوٹی دینے والے امریکی فوجی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی عدالت نے افغانستان میں ڈیوٹی دینے والے امریکی فوجی کے خلاف فردِ جرم عائد کر دی۔نیوی ریزرو افسر جیرومی پٹمین پر رشوت، سازش اور ویزا فراڈ کا الزام ہے۔عدالت کے مطابق مذکورہ فوجی اہلکار کی جانب سے جعلی کاغذات امریکی وزارتِ خارجہ کو بھیجے گئے۔امریکی عدالت کے مطابق جیرومی پٹمین نے… Continue 23reading افغانستان میں ڈیوٹی دینے والے امریکی فوجی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے پنجاب کی کچی آبادیوں کے مکینوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے پنجاب کی کچی آبادیوں کے مکینوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ ہماری حکومت نے پنجاب کی تمام کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ اس ضمن میں کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے اور مالکانہ حقوق… Continue 23reading وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے پنجاب کی کچی آبادیوں کے مکینوں کیلئے بڑی خوشخبری

عمران خان کے حکم پر پنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر نہیں آرہی،فیصل واڈا

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کے حکم پر پنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر نہیں آرہی،فیصل واڈا

کراچی(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم پر پنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر نہیں آرہی۔فیصل واوڈا نے ٹوئٹر پر بیان میں بظاہر عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سربند گلی سے نکلیں، میز پربیٹھیں اور سسٹم میں… Continue 23reading عمران خان کے حکم پر پنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر نہیں آرہی،فیصل واڈا

راولپنڈی ٹیسٹ ، پاکستانی بائولر کو ایک اوور میں 6 چوکے پڑھ گئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

راولپنڈی ٹیسٹ ، پاکستانی بائولر کو ایک اوور میں 6 چوکے پڑھ گئے

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 153 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے والے ہیری بروک نے ایک اوور میں 6 چوکے بھی لگائے۔انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 657 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور بنایا جس میں ہیری بروک کے علاوہ زیک کرالی، اولی… Continue 23reading راولپنڈی ٹیسٹ ، پاکستانی بائولر کو ایک اوور میں 6 چوکے پڑھ گئے

پاکستانی باؤلر نے کرکٹ تاریخ کا سب سے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

پاکستانی باؤلر نے کرکٹ تاریخ کا سب سے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

راولپنڈی (این این آئی)انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے لیگ اسپنر زاہد محمود نے اپنے پہلے میچ میں بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔زاہد محمود نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر ایک اننگز میں سب سے مہنگا اسپیل کرایا، زاہدمحمود نے 235 رنز دیکر 4 وکٹیں حاصل کی۔پاکستان… Continue 23reading پاکستانی باؤلر نے کرکٹ تاریخ کا سب سے بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا

تحریک انصاف کے 5 ارکان اسمبلی نے اسمبلی تحلیل کرنے پر رائے دے دی

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

تحریک انصاف کے 5 ارکان اسمبلی نے اسمبلی تحلیل کرنے پر رائے دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے 5 ارکان اسمبلی نے اسمبلی تحلیل کرنے پر رائے دے دی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں اسمبلیوں سے مستعفی ہونے اور تحلیل کرنے سے متعلق آپشنز پر غور کیا جائے رہا ہے۔اجلاس میں ملکی… Continue 23reading تحریک انصاف کے 5 ارکان اسمبلی نے اسمبلی تحلیل کرنے پر رائے دے دی

کے پی قیادت کا اجلاس، ارکان نے اسمبلی تحلیل کرنے بارے عمران خان کواپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2022

کے پی قیادت کا اجلاس، ارکان نے اسمبلی تحلیل کرنے بارے عمران خان کواپنا فیصلہ سنا دیا

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا کی قیادت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی حتمی تاریخ کا اختیار دے دیا۔عمران خان کی زیر صدارت خیبر پختونخوا کی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پرویز خٹک، اسد قیصر، علی امین گنڈا پور، عاطف خان اور تیمور جھگڑا… Continue 23reading کے پی قیادت کا اجلاس، ارکان نے اسمبلی تحلیل کرنے بارے عمران خان کواپنا فیصلہ سنا دیا