اپنے خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا ،میرے لیے ان بدمعاشوں کی غلامی سے موت بہتر ہے، عمران خان
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لندن پلان مکمل طور پر سامنے آچکا ہے، میری گرفتاری کے بعد جو پرتشدد واقعات ہوئے انہیں بہانہ بنا کر اب میرے خلاف بغاوت کا مقدمہ قائم کیا جائے گا ،لندن پلان یہ ہے کہ میری اہلیہ بشری بیگم کو جیل… Continue 23reading اپنے خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا ،میرے لیے ان بدمعاشوں کی غلامی سے موت بہتر ہے، عمران خان