منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

ہر طالبعلم کیلئے مفت ڈگری، مصری یونیورسٹی پروفیسر نے تنازع کھڑا کردیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

ہر طالبعلم کیلئے مفت ڈگری، مصری یونیورسٹی پروفیسر نے تنازع کھڑا کردیا

قاہرہ (این این آئی )مصر میں مواصلاتی ویب سائٹس پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو نے اس وقت تنازع کھڑا کردیا جب ویڈیو میں زگازگ یونی ورسٹی کے طلبہ کو دکھایا گیا جو اپنے پروفیسر کے اعزاز میں تقریب کر رہے ہیں اور طلبہ کی مدد کرنے اور ہمیشہ ا ن کی حوصلہ افزائی کرنے… Continue 23reading ہر طالبعلم کیلئے مفت ڈگری، مصری یونیورسٹی پروفیسر نے تنازع کھڑا کردیا

شاہ رخ کی نئی فلم” پٹھان” پر تنازع میں نیا موڑآگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

شاہ رخ کی نئی فلم” پٹھان” پر تنازع میں نیا موڑآگیا

ممبئی (این این آئی)شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان پر بھارتی انتہاپسندوں کی تنقید سے اٹھنے والے تنازع میں نیا موڑ آ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے حال ہی میں کولکتہ فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور اس تقریب میں شاہ رخ خان بھی… Continue 23reading شاہ رخ کی نئی فلم” پٹھان” پر تنازع میں نیا موڑآگیا

شدید دھند کے باعث موٹر وے کئی مقامات سے بند

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

شدید دھند کے باعث موٹر وے کئی مقامات سے بند

لاہور( این این آئی)پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے کو کئی مقامات سے بند رکھا گیا تاہم مطلع صاف ہونے پر قومی شاہراہ کو مرحلہ وار کھول دیا گیا ۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ جبکہ لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے سمندری تک… Continue 23reading شدید دھند کے باعث موٹر وے کئی مقامات سے بند

2023 کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

2023 کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

لاہور( این این آئی)نیشنل سیونگز پاکستان کے تحت 2023 کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری کر دیاگیا ۔جس کے مطابق 16جنوری2023 کو 750،15فروری کو 100اور1500،15مارچ کو200،17اپریل کو750،15مئی کو100اور1500،15جون کو200، 17جولائی کو750،15اگست100اور1500،15ستمبر کو 200،16اکتوبر کو750،15نومبرکو100اور1500روپیاور15دسمبر کو200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی ہو گی ۔100روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام… Continue 23reading 2023 کے لئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا شیڈول جاری

اب شادی یا بچوں کی تعداد چھپانا ناممکن ہوگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

اب شادی یا بچوں کی تعداد چھپانا ناممکن ہوگیا

لاہور( این این آئی )جدید ٹیکنالوجی نے جہاں عام آدمی کی زندگیوں کو آسان بنایا ہے،ایسے میں کچھ لوگوں کے لئے راز چھپانا مشکل ہوگیا ۔ نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی (نادارا)نے اب ایسی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے کہ جس سے کسی بھی پاکستانی کے فیملی ٹری کا آسانی سے پتا چل جائے گا ،اب کوئی… Continue 23reading اب شادی یا بچوں کی تعداد چھپانا ناممکن ہوگیا

فیروز خان اور شنیرا اکرم کے درمیان سوشل میڈیا جنگ شدت اختیار کرگئی

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

فیروز خان اور شنیرا اکرم کے درمیان سوشل میڈیا جنگ شدت اختیار کرگئی

لاہور(این این آئی) پاکستانی اداکار فیروز خان نے وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کی تنقید پر سخت جواب دیا ہے۔شنیرا اکرم نے گزشتہ روز بیٹے کو گود میں بٹھا کر ڈائیونگ کرنے پر فیروز خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔شنیرا اکرم نے انسٹاگرام پر اداکار کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا تھا کہ… Continue 23reading فیروز خان اور شنیرا اکرم کے درمیان سوشل میڈیا جنگ شدت اختیار کرگئی

ارجنٹینا فیفا ورلڈ کپ کا فائنل جیت گیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

ارجنٹینا فیفا ورلڈ کپ کا فائنل جیت گیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں نے دو دو گول کئے، جس پر انہیں اضافی وقت دیاگیا، پہلے ہاف میں ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف دو گول کرکے برتری حاصل کر رکھی تھی، ارجنٹینا کی جانب سے ایک گول لیونل میسی اور دوسرا ڈی ماریہ نے… Continue 23reading ارجنٹینا فیفا ورلڈ کپ کا فائنل جیت گیا

فرانس کے ایمباپے کی ہیٹرک، ارجنٹینا کی برتری ختم

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

فرانس کے ایمباپے کی ہیٹرک، ارجنٹینا کی برتری ختم

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں نے دو دو گول کئے، جس پر انہیں اضافی وقت دیاگیا، پہلے ہاف میں ارجنٹینا نے فرانس کے خلاف دو گول کرکے برتری حاصل کر رکھی تھی، ارجنٹینا کی جانب سے ایک گول لیونل میسی اور دوسرا ڈی ماریہ نے… Continue 23reading فرانس کے ایمباپے کی ہیٹرک، ارجنٹینا کی برتری ختم

تیری ناک ٹوٹ گئی، ہسپتال جانا پڑے گا،ٹنڈولکر میانداد کے الفاظ یاد کیے بغیر نہ رہ سکے

datetime 18  دسمبر‬‮  2022

تیری ناک ٹوٹ گئی، ہسپتال جانا پڑے گا،ٹنڈولکر میانداد کے الفاظ یاد کیے بغیر نہ رہ سکے

ممبئی (این این آئی)بھارت کے سابق کپتان اور دنیائے کرکٹ کے عظیم بیٹرز میں سے ایک سچن ٹنڈولکر نے پاکستان کے خلاف میچ میں اپنی انجری کے حوالے سے سابق کپتان جاوید میانداد سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ کو یاد کرتے ہوئے کہاہے کہ وقار یونس کا بانسر میری ناک پر لگا، میں نے گرل… Continue 23reading تیری ناک ٹوٹ گئی، ہسپتال جانا پڑے گا،ٹنڈولکر میانداد کے الفاظ یاد کیے بغیر نہ رہ سکے