کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ معاہدہ کیلئے تیار سالانہ کتنے ملین کتنے سو ملین پائونڈ کے بڑے پر دستخط کرنے والے ہیں ؟
لزبن ( این این آئی) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نئے سال کے ساتھ نئی شروعات کرنے کے لیے تیار ہیں۔اسپین کے اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب کے کلب النصر کے ساتھ سالانہ 175ملین پائونڈ کے بڑے معاہدے پر دستخط کرنے والے ہیں۔ اسپینش اخبار کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ معاہدہ کیلئے تیار سالانہ کتنے ملین کتنے سو ملین پائونڈ کے بڑے پر دستخط کرنے والے ہیں ؟