اوکاڑہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی محبت میں پی ٹی آئی کارکن نے نجی کمپنی کے 150 فٹ اونچے ٹاور پر چڑھ کر پارٹی پرچم لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں کپتان کا دیوانہ خطروں کا کھلاڑی نکلا، محمد آصف نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر پارٹی پرچم کو ڈیڑھ سو فٹ اونچا لہر دیا، محمد آصف نے ڈیڑھ سو فٹ اونچے ٹاور کے اوپر چڑھ کر پارٹی پرچموں کے ساتھ سیلفی بھی بنائی۔اس موقع پر محمد آصف نے کہا کہ عمران خان پر میرے جان میری اولاد اور مال و زر قربان ہیں، میں سردی سے کانپ رہا ہوں، ٹاور پر ڈیڑھ سو فٹ کی بلندی پر جانا انتہائی مشکل تھا۔
عمران خان سے محبت کا انوکھا اظہار، کارکن نے حیرت انگیز کام کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































