ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ڈی ایم اتحاد پنجاب کی وزارت اعلی کیلئے حمزہ شہباز پر متفق،ق لیگ کے ارکان سے رابطہ، وزارتوں کی پیشکش

datetime 23  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پنجاب میں حکومت سازی کے لئے اتحادی جماعتوں میں مشاورت جاری، اتحادی وزارت اعلیٰ کے لئے حمزہ شہباز پرمتفق ہوگئے۔ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد حمزہ شہباز کو وزیراعلی بنانے کے فیصلے پر متفق ہو ہیں۔دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حکومتی اتحاد کا مسلم لیگ (ق) کے 6 ارکان سے رابطے ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) وزارت اعلی ملنے کے بعد اپنا شیئر کم رکھے گی، مسلم لیگ (ق) کے ارکان کو وزارتیں بھی دی جائیں گی۔مستقبل کی پنجاب حکومت میں پیپلزپارٹی کو اسپیکرشپ ملنے کا امکان ہے جبکہ دوست مزاری کو دوبارہ ڈپٹی اسپیکر شپ کی پیشکش کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ کابینہ میں آزاد ارکان سمیت تمام اتحادیوں کو وزارتیں دی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…