اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

حکومت نے سود کے خاتمے و اسلامی بینکاری کے لیے عملی قدم اٹھا لیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

حکومت نے سود کے خاتمے و اسلامی بینکاری کے لیے عملی قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے سود کے خاتمے اور اسلامی بینکاری کے لیے وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کی غرض سے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی۔ اس حوالے سے وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کی سرپرستی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کریں گے۔ اسٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین گورنر اسٹیٹ بینک ہوں… Continue 23reading حکومت نے سود کے خاتمے و اسلامی بینکاری کے لیے عملی قدم اٹھا لیا

بلاول بھٹو کی ٹک ٹاک پر انٹری ڈی پی بھی تبدیل کرلی

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

بلاول بھٹو کی ٹک ٹاک پر انٹری ڈی پی بھی تبدیل کرلی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے ڈی پی بھی تبدیل کرلی۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ لوگ انہیں ٹک ٹاک پر فالوو کریں۔

چینی کی عالمی مارکیٹ کریش ہوگئی

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

چینی کی عالمی مارکیٹ کریش ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چار ماہ قبل پاکستان ایک لاکھ ٹن چینی برآمد کرتا تو اسے 55 لاکھ ڈالر منافع مل سکتا تھا کیونکہ چار ماہ قبل عالمی مارکیٹ میں چینی کی قیمت 90 ڈالر فی ٹن تھی جو آج 23 دسمبر کو 55 ڈالر فی ٹن کم ہوکر 35 5ڈالر فی ٹن ہے۔ وفاقی… Continue 23reading چینی کی عالمی مارکیٹ کریش ہوگئی

ثانیہ مرزا بھارت کی پہلی مسلمان خاتون فائٹر پائلٹ بن گئیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

ثانیہ مرزا بھارت کی پہلی مسلمان خاتون فائٹر پائلٹ بن گئیں

نئی دہلی(این این آئی)ثانیہ مرزا بھارت کی پہلی مسلمان خاتون فائٹر پائلٹ بن گئیں،میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی پہلی مسلمان خاتون فائٹر پائلٹ کا تعلق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع مرزا پور سے ہے۔ثانیہ مرزا نے بھارت کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ کا اعزاز نیشنل ڈیفنس اکیڈمی 2022 کے امتحان میں کامیابی حاصل کرنے… Continue 23reading ثانیہ مرزا بھارت کی پہلی مسلمان خاتون فائٹر پائلٹ بن گئیں

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری اسمبلی میں پڑھے جانے پر اسکول پرنسپل معطل

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری اسمبلی میں پڑھے جانے پر اسکول پرنسپل معطل

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں شاعر مشرق علامہ اقبال کی دعائیہ نظم پڑھنے پر اسکول پرنسپل کو معطل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی کے ایک سرکاری اسکول میں پیش آیا جہاں اسکول میں اسمبلی کے دروان طلبہ کی جانب سے شاعر مشرق علامہ اقبال کی دعائیہ نظم ‘لب… Continue 23reading لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری اسمبلی میں پڑھے جانے پر اسکول پرنسپل معطل

تاج محل اور آگرہ فورٹ کو 370 سال بعد پراپرٹی ٹیکس اور پانی کا بل بھجوا دیاگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

تاج محل اور آگرہ فورٹ کو 370 سال بعد پراپرٹی ٹیکس اور پانی کا بل بھجوا دیاگیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں 370 سالہ تاریخ میں تاج محل اورآگرہ فورٹ کی انتظامیہ کو پہلی مرتبہ پراپرٹی ٹیکس اور پانی کے بل ادائیگی کے نوٹس بھیج دیے گئے۔آگرہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے تاریخی عمارات کو پراپرٹی ٹیکس کی مد میں ایک لاکھ 47 ہزار اور پانی کے بل کی مد میں… Continue 23reading تاج محل اور آگرہ فورٹ کو 370 سال بعد پراپرٹی ٹیکس اور پانی کا بل بھجوا دیاگیا

اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں دوران علاج ڈاکٹروں کی غفلت نے مریضہ کی جان لے لی

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں دوران علاج ڈاکٹروں کی غفلت نے مریضہ کی جان لے لی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی اسپتال میں دوران علاج ڈاکٹروں کی غفلت نے مریضہ کی جان لے لی۔آپریشن کے بعد درد کش ( pain killer) دینے کے بجائے خاتون کو انستھیزیا(anaesthesia)کا انجکشن لگا دیا اور مریضہ جاں بحق ہوگئی۔اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلی فیصلے میں… Continue 23reading اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں دوران علاج ڈاکٹروں کی غفلت نے مریضہ کی جان لے لی

اراکین کو رقم کی آفر، لاہور میں ضمیر فروشوں کا بازار سجایاجارہا ہے، سندھ ہاؤس اسلام آباد میں منڈی لگانے والی قوتیں لاہور پہنچ چکی ہیں، شاہ محمود قریشی

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

اراکین کو رقم کی آفر، لاہور میں ضمیر فروشوں کا بازار سجایاجارہا ہے، سندھ ہاؤس اسلام آباد میں منڈی لگانے والی قوتیں لاہور پہنچ چکی ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لاہور میں ضمیر فروشوں کا بازار سجایاجارہا ہے، سندھ ہاؤس اسلام آباد میں منڈی لگانے والی قوتیں لاہور پہنچ چکی ہیں،ہمارے اراکین اسمبلی کو دھونس و دھمکیاں دی جارہی ہیں، اراکین کو رقم کی آفر دی جا رہی… Continue 23reading اراکین کو رقم کی آفر، لاہور میں ضمیر فروشوں کا بازار سجایاجارہا ہے، سندھ ہاؤس اسلام آباد میں منڈی لگانے والی قوتیں لاہور پہنچ چکی ہیں، شاہ محمود قریشی

سیم کرن آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2022

سیم کرن آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

لندن (این این آئی)انگلش ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر سیم کرن انڈین پریمیئر لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل کی فرنچائز پنجاب کنگز نے 2023 کے ایڈیشن کیلئے انگلش فاسٹ بولر سیم کرن کو ساڑھے 18 کروڑ بھارتی روپے میں خرید کر سب کو حیران کر… Continue 23reading سیم کرن آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے