ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں دوران علاج ڈاکٹروں کی غفلت نے مریضہ کی جان لے لی

datetime 23  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نجی اسپتال میں دوران علاج ڈاکٹروں کی غفلت نے مریضہ کی جان لے لی۔آپریشن کے بعد درد کش ( pain killer) دینے کے بجائے خاتون کو انستھیزیا(anaesthesia)کا انجکشن لگا دیا اور مریضہ جاں بحق ہوگئی۔اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری تفصیلی فیصلے میں اسپتال کی غفلت ثابت ہونے کی تصدیق کی اور کہا کہ نرس کے غلط دوا دینے کی وجہ سے خاتون کی ہلاکت ہوئی۔فیصلے کے مطابق خاتون کا آپریشن کنسلٹنٹ سرجن کے بجائے ایک ٹرینی ڈاکٹر نے کیا۔اتھارٹی نے اسپتال انتظامیہ پر 10لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ دوسری جانب نجی اسپتال کی انتظامیہ نے موقف دینے سے انکارکردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…