ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری اسمبلی میں پڑھے جانے پر اسکول پرنسپل معطل

datetime 23  دسمبر‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں شاعر مشرق علامہ اقبال کی دعائیہ نظم پڑھنے پر اسکول پرنسپل کو معطل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی کے ایک سرکاری اسکول میں پیش آیا جہاں اسکول میں اسمبلی کے

دروان طلبہ کی جانب سے شاعر مشرق علامہ اقبال کی دعائیہ نظم ‘لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری’ پڑھی گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد محکمہ تعلیم نے اسکول پرنسپل کو ہی معطل کردیا جب کہ انتہا پسندوں نے پرنسپل کی شکایت پولیس سے بھی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکول پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نظم کا تعلق ایک مذہب سے ہے اور یہ اسمبلی کی روزانہ کا حصہ بھی نہیں اور نہ ہی یہ منظور شدہ فہرست کا حصہ ہے اسی بنیاد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…