پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

تاج محل اور آگرہ فورٹ کو 370 سال بعد پراپرٹی ٹیکس اور پانی کا بل بھجوا دیاگیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں 370 سالہ تاریخ میں تاج محل اورآگرہ فورٹ کی انتظامیہ کو پہلی مرتبہ پراپرٹی ٹیکس اور پانی کے بل ادائیگی کے نوٹس بھیج دیے گئے۔آگرہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے تاریخی عمارات کو پراپرٹی ٹیکس کی

مد میں ایک لاکھ 47 ہزار اور پانی کے بل کی مد میں ایک کروڑ 94 لاکھ بھارتی روپے ادا کرنے کا کہا گیا۔اس کے علاوہ آگرہ کے قلعے کو بھی 5 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کا ٹیکس نوٹس بھجوایا گیا۔آگرہ کے سپرٹنڈنٹ آرکیالوجسٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایک کروڑ روپے سے زائد دونوں بلوں کی15 دن میں ادائیگی کا نوٹس ملا ہے جبکہ آگرہ فورٹ کو پانچ کروڑ روپیسے زائد رقم کا بل بھیج دیاگیاہے۔آرکیالوجی سروے آف انڈیا نے بل موصول ہونے کے بعد وضاحت کی کہ ایسا غلطی سے ہوا تاریخی عمارتوں پرٹیکس لاگو نہیں ہوتے۔میونسپل کمشنر نے تاج محل اور آگرہ فورٹ کو بل ادائیگی کے نوٹس بھیجے جانے سے لاعلمی کااظہار کیا اور کہا کہ معاملے کی تحقیقات کی جائیں گی۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…