ملک بھر میں آٹا مہنگا، شہریوں کیلئے روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا
لاہور (آن لائن) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن نے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دی تھی۔تندور مالکان نان کی قیمت 35روپے جبکہ روٹی کی قیمت 25روپے مقرر کرنا… Continue 23reading ملک بھر میں آٹا مہنگا، شہریوں کیلئے روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا