بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، کرکٹر شدید زخمی
نئی دہلی (این این آئی )معروف بھارتی کرکٹر ریشابھ پنت بھیانک کار حادثے کا شکار ہو گئے تاہم گاڑی تباہ ہونے کے باوجود خوش قسمتی سے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز اترکھنڈ میں اپنے آبائی علاقے رورکی میں حادثے کا شکار ہوئے اور انہیں شدید زخمی ہونے… Continue 23reading بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، کرکٹر شدید زخمی