جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

عمران خان اور عائلہ ملک کی لیک آڈیوز کا فارنزک کرالیا، 100فیصد درست ہیں،رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

عمران خان اور عائلہ ملک کی لیک آڈیوز کا فارنزک کرالیا، 100فیصد درست ہیں،رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ عمران خان کی لیک آڈیوز کا فارنزک کرالیا، وہ 100فیصد درست ہیں،عائلہ ملک یا عمران خان ہمیں چیلنج کریں، دنیا کی جس ایجنسی سے کہیں گے ہم وہاں سے فارنزک کروا کے ان کی تسلی کرادیں گے،دو دن پہلے مارچ اپریل میں الیکشن کا شوشہ… Continue 23reading عمران خان اور عائلہ ملک کی لیک آڈیوز کا فارنزک کرالیا، 100فیصد درست ہیں،رانا ثنا اللہ کا دعویٰ

سرگودھا ،نوجوان سے سوشل میڈیا پر دوستی کے ذریعے محبت میں گرفتارانگریز لیڈی ڈاکٹر نے اسلام قبول کرلیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

سرگودھا ،نوجوان سے سوشل میڈیا پر دوستی کے ذریعے محبت میں گرفتارانگریز لیڈی ڈاکٹر نے اسلام قبول کرلیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے نوجوان سے سوشل میڈیا پر دوستی کے زریعے محبت میں گرفتار انگریز لیڈی ڈاکٹر نے پاکستان آمد پر مقامی عالم دین کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ 49 ٹیل کے نوجوان محمد عرفان سے سوشل میڈیا پر یورپین انگریز لیڈی ڈاکٹر لینہ کلڑرسہ نے دوستی… Continue 23reading سرگودھا ،نوجوان سے سوشل میڈیا پر دوستی کے ذریعے محبت میں گرفتارانگریز لیڈی ڈاکٹر نے اسلام قبول کرلیا

وفات پانے والے فوڈ انسپکٹر کو 22 سال بعد سپریم کورٹ سے انصاف مل گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

وفات پانے والے فوڈ انسپکٹر کو 22 سال بعد سپریم کورٹ سے انصاف مل گیا

لاہور( این این آئی) وفات پا جانے والیریٹائرڈ فوڈ انسپکٹر کو سپریم کورٹ سے22سال بعد انصاف مل گیا، عدالت عظمیٰ نے محکمہ خوراک کومرحوم فوڈ انسپکٹر کی پنشن اور مراعات ایک ہفتے میں اداکرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے… Continue 23reading وفات پانے والے فوڈ انسپکٹر کو 22 سال بعد سپریم کورٹ سے انصاف مل گیا

ایک سال پہلے کہا تھا پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، آج ہر شخص کہہ رہا ہے، شبر زیدی

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

ایک سال پہلے کہا تھا پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، آج ہر شخص کہہ رہا ہے، شبر زیدی

کراچی (این این آئی) ممتاز ماہر معاشیات شبرزیدی نے کہا ہے ایک سال پہلے کہا تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، آج ہر شخص کہہ رہا ہے جب کہ اس وقت میری بات پر کسی نے توجہ نہیں دی تھی۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے واضح طور پر کہا کہ میری… Continue 23reading ایک سال پہلے کہا تھا پاکستان ڈیفالٹ کی طرف جا رہا ہے، آج ہر شخص کہہ رہا ہے، شبر زیدی

نئی آڈیو میں پہلے سے بھی زیادہ بری ایڈیٹنگ کی گئی، ذلفی بخاری

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

نئی آڈیو میں پہلے سے بھی زیادہ بری ایڈیٹنگ کی گئی، ذلفی بخاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما ذلفی بخاری کا مبینہ نئی آڈیو لیکس سے متعلق کہنا ہے کہ اس دفعہ پہلے سے بھی زیادہ بری ایڈیٹنگ کی گئی۔یہ بات پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اپنے ردِ عمل… Continue 23reading نئی آڈیو میں پہلے سے بھی زیادہ بری ایڈیٹنگ کی گئی، ذلفی بخاری

معاشی بحران، پاکستان کے چین اور سعودی عرب سے چھ ارب ڈالر قرض کیلئے مذاکرات جاری

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

معاشی بحران، پاکستان کے چین اور سعودی عرب سے چھ ارب ڈالر قرض کیلئے مذاکرات جاری

اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے تصدیق کی ہے کہ ملکی معاشی بحران دور کرنے کے لیے حکومت کے چین اور سعودی عرب سے 6 ارب ڈالر کے حصول کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں… Continue 23reading معاشی بحران، پاکستان کے چین اور سعودی عرب سے چھ ارب ڈالر قرض کیلئے مذاکرات جاری

حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد کی، عمران اسماعیل کا اعتراف

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد کی، عمران اسماعیل کا اعتراف

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد کی لیکن ووٹ لینے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مدد نہیں کی۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے کہا کہ تحریک انصاف کا… Continue 23reading حکومت کے دوران اسٹیبلشمنٹ نے ہماری مدد کی، عمران اسماعیل کا اعتراف

مسٹری اسپنر ابرار احمد بھی کراچی کی پچ اور ناقص فیلڈنگ سے پریشان

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

مسٹری اسپنر ابرار احمد بھی کراچی کی پچ اور ناقص فیلڈنگ سے پریشان

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر ابرار احمد نے کہا ہے کہ کراچی کی وکٹ پر ہرگز بات نہیں کرنا چاہوں گا، لیکن پچ کے سلو ہونے کو جواز نہیں بنایا جاسکتا، ہمیں نیوزی لینڈ کے بیٹرز کو جلد آٹ کرنا چاہیے تھا مگر چار پانچ کیچز چھوٹ گئے۔ان خیالات کا اظہار اسپنر ابرار… Continue 23reading مسٹری اسپنر ابرار احمد بھی کراچی کی پچ اور ناقص فیلڈنگ سے پریشان

ایران پر حملے کے لئے تیاری مکمل ہے، اسرائیل

datetime 29  دسمبر‬‮  2022

ایران پر حملے کے لئے تیاری مکمل ہے، اسرائیل

تل ابیب (این این آئی )اسرائیل کے سبکدوش ہونے والے وزیردفاع بینی گینز نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست نے ایران پر حملہ کرنے کے لیے اپنی حربی تیاریوں کو بہتربنا لیا ہے۔انھوں نے فوج کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاریوں کا حوالہ دیا ہے۔ اسرائیل کی ایران پر… Continue 23reading ایران پر حملے کے لئے تیاری مکمل ہے، اسرائیل