2022ء کے ون ڈے کرکٹرز آف دی ایئر کا اعلان، پاکستانی کونسا کھلاڑی نامزد
دبئی( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ کھلاڑیوں میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، آسٹریلیا ایڈم زمپا، زمبابوے کے سکندر رضا اور ویسٹ انڈیز کے شائے ہوپ شامل ہیں۔ آئی سی سی مینز… Continue 23reading 2022ء کے ون ڈے کرکٹرز آف دی ایئر کا اعلان، پاکستانی کونسا کھلاڑی نامزد