ممبئی (این این آئی )بھارت میں کمپنی کا ملازم ایک کروڑ 37 لاکھ بھارتی روپے لے کر فرار ہو گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگرہ میں کیش سپلائی کرنے والی کمپنی کے وویک نامی ملازم کو ایک کروڑ 37 لاکھ روپے کیش بینک میں جمع کروانے کیلئے بھیجا گیا جبکہ اس کے ساتھ چار گارڈز بھی بھیجے گئے ، گارڈز ملازم کو بینک کے اندر تک چھوڑ کر واپس آگئے لیکن کافی دیر گزر گئی لیکن وویک واپس ہیں آیا ، کمپنی کے حکام کو تشویش ہوئی کہ ملازم ابھی تک واپس نہیں آیا تو اسے فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن اس کا نمبر مسلسل بند آتا رہا ،پھر بینک میں رابطہ کیا گیا تو معلوم ہوا کہ کیش جمع ہی نہیں ہوا اور سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ وویک رقم جمع کروائے بغیر کیش لے کر کچھ دیر بعد بینک سے نکلا اور فرار ہو گیا ۔آگرہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیم تشکیل دیدی ہے۔
کیش سپلائی کرنیوالی کمپنی کا ملازم سوا کروڑ لیکر فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی



















































