نیویارک(این این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس ایک بار پھر قہر ڈھانے لگا، ایک ہی دن میں 1000 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔گزشتہ روز جاپان میں کورونا سے 420، امریکا میں 239، جرمنی میں 188 اور فرانس میں 132 افراد کورونا کے باعث ہلاک ہوئے۔جنوبی کوریا میں کورونا سے 68 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 65 ہزار سے زائد کیسزرپورٹ ہوئے، جنوبی کوریا نے بھی دیگرممالک کی طرح چین پر کووڈ پابندیاں عائد کردی ہیں۔امریکا نے چین سے آنے والے مسافروں کیلئے کووڈ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ پانچ جنوری سے فیصلہ نافذ العمل ہوگا۔ جاپان میں فیصلے پرعمل آج سے ہوگا۔
کورونا ایک بار پھر قہر ڈھانے لگا، دنیا بھر میں ایک ہی دن1000اموات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی



















































