جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

سرگودھا ،نوجوان سے سوشل میڈیا پر دوستی کے ذریعے محبت میں گرفتارانگریز لیڈی ڈاکٹر نے اسلام قبول کرلیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے نوجوان سے سوشل میڈیا پر دوستی کے زریعے محبت میں گرفتار انگریز لیڈی ڈاکٹر نے پاکستان آمد پر مقامی عالم دین کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ 49 ٹیل کے نوجوان محمد عرفان سے سوشل میڈیا پر یورپین انگریز لیڈی ڈاکٹر لینہ کلڑرسہ نے دوستی کی جو رفتہ رفتہ محبت میں بدل گئی اور اس نے گزشتہ روز پاکستان آمد پر مقامی مدرسہ مدینہ غوثیہ کے عالم دین قاضی نگاہ مصطفے سے اپنے محبوب محمد عرفان کے ہمراہ ملاقات کی اور گواہان محمد ارسلان اور محمد اعجاز کے سامنے اپنے مزہب عسائیت کو چھوڑ کر کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا جس پر اس کا اسلامی نام عائشہ رکھ دیا گیا۔اس طرح مسلم اور غیر مسلم کے درمیان دوستی سے محبت نے دونوں کو ایک ہی مذہب کا پیروکار بنا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…