جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میسی نے دستخط شدہ شرٹ دھونی کی بیٹی کو بطور تحفہ بھیج دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنئی( این این آئی) سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی کو ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی کی دستخط شدہ جرسی موصول ہوگئی، جس پر انکا دو حرفی پیغام بھی لکھا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی زیوا نے میسی کے آٹو گراف والی شرٹس تصویر شیئر کی۔کچھ دن پہلے بھارت کے سابق اسپنر پرگیان اوجھا نے انکشاف کیا تھا کہ میسی نے بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کو دستخط شدہ جرسی بھیجی تھی تاہم اب انہوں نے دھونی کی بیٹی کے لیے ایک اور جرسی بھیج دی ہے۔واضح رہے کہ ارجنٹائن کو تیسری بار ورلڈکپ جتوانے والے میسی نے ورلڈکپ ٹرافی 18دسمبر کو فرانس کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…