اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

ملک بھر میں آٹا مہنگا، شہریوں کیلئے روٹی کھانا بھی مشکل ہوگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمت بڑھانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ذرائع کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن نے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دی تھی۔تندور مالکان نان کی قیمت 35روپے جبکہ روٹی کی قیمت 25روپے مقرر کرنا چاہتے ہیں۔اس ضمن میں تندور مالکان کا موقف ہے کہ آٹے کا 15کلو والا تھیلا 1900روپے کا ہو گیا ہے جبکہ فائن آٹے کی بوری کے نرخ 10ہزار 800روپے ہوگئے ہیں۔تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹا مہنگا ہونیکی وجہ سے نان اور روٹی موجودہ قیمت پر فروخت نہیں کر سکتے۔تاہم لاہور کی ضلعی انتظامیہ کے اجازت نہ دینے پر نان بائی ایسوسی ایشن نے اجلاس بلا لیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں نان اور روٹی کی قیمت ازخود بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…