آج اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانا ممکن نہیں ہے، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عدالت کا حکم سر آنکھوں پر مگر قابل عمل نہیں، (آج)ہفتہ کو اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانا ممکن نہیں ہے۔ایک انٹرویو میں رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے 4 سے5 ماہ لگیں گے،… Continue 23reading آج اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کروانا ممکن نہیں ہے، رانا ثنا اللہ