جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اللہ نے چاہا تو دوبارہ پاکستان کے لئے کھیلوں گا، محمد عامر

datetime 30  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ واپس لینے کا نہیں سوچا ابھی صرف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پر نظریں ہیں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں محمد عامر نے ٹریننگ کی اور کہا کہ اللہ نے چاہا تو دوبارہ پاکستان کیلیے کھیلوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹیم پاکستان اچھا کھیلی، جس کا کریڈٹ دینا چاہیے، امام الحق، سرفراز احمد اور سعود شکیل نے اچھی بیٹنگ کی۔ فاسٹ بولر نے یہ بھی کہا کہ بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کیلیے جانے سے پہلے ٹریننگ کرنا چاہتا تھا۔ ان کاکہنا تھا کہ پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی سے ٹریننگ کیلیے اجازت مانگی تھی، انہوں نے مہربانی کی اور مجھے اجازت دے دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…