اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

ایک اور بڑی شخصیت کا عبوری وزیر اعلیٰ کا عہدہ قبول کرنے سے انکار

datetime 16  جنوری‬‮  2023

ایک اور بڑی شخصیت کا عبوری وزیر اعلیٰ کا عہدہ قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک اور بڑی شخصیت کا عبوری وزیر اعلیٰ کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ناصر کھوسہ کی قابلیت، اصول پسندی اور دیانت داری مسلمہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ناصر… Continue 23reading ایک اور بڑی شخصیت کا عبوری وزیر اعلیٰ کا عہدہ قبول کرنے سے انکار

گوشوارے جمع نہ کروانے پر 271 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل

datetime 16  جنوری‬‮  2023

گوشوارے جمع نہ کروانے پر 271 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل

اسلام آباد (این این آئی)مالیاتی گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 271 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 136 جبکہ سینیٹ کے 21 سینیٹرز کی رکنیت معطل کی گئی، سندھ اسمبلی کے 48، خیبرپختونخوا اسمبلی 54 جبکہ بلوچستان اسمبلی کے 12 ارکان… Continue 23reading گوشوارے جمع نہ کروانے پر 271 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل

کرنسی مارکیٹ سے ڈالر غائب، قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023

کرنسی مارکیٹ سے ڈالر غائب، قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی(این این آئی) آئی ایم ایف قرض پروگرام سے دوری، ترسیلات زر میں کمی کے رحجان اور 4.3ارب ڈالر کے ذرمبادلہ کے ذخائر کے ساتھ معیشت کو درپیش مشکلات کے باعث پیر کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی ۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے حوالہ ہنڈی میں ملوث ایکس چینج کمپنیوں کے خلاف… Continue 23reading کرنسی مارکیٹ سے ڈالر غائب، قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  جنوری‬‮  2023

پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق درجنوں اکانٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے علاوہ لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد… Continue 23reading پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف

روس سے سستا خام تیل و گیس خریداری کے معاملے پربڑی خوشخبری ملنے کا امکان

datetime 16  جنوری‬‮  2023

روس سے سستا خام تیل و گیس خریداری کے معاملے پربڑی خوشخبری ملنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)روس سے سستا خام تیل و گیس خریداری کے معاملے پر پاک روس مذاکرات بدھ سے شروع ہوں گے، روس کا وفد منگل کو پاکستان پہنچے گا، دونوں ملکوں کے درمیان توانائی شعبے میں 3 ارب ڈالر کے معاہدے طے پانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک روس مذاکرات میں… Continue 23reading روس سے سستا خام تیل و گیس خریداری کے معاملے پربڑی خوشخبری ملنے کا امکان

لطیف آفریدی کا قاتل کون نکلا، قتل کی تہلکہ خیز وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2023

لطیف آفریدی کا قاتل کون نکلا، قتل کی تہلکہ خیز وجہ بھی سامنے آ گئی

پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ بار میں قتل ہونے والے سینئر وکیل ایڈووکیٹ عبداللطیف آفریدی پر فائرنگ کرنے والے ملزم کے حوالے سے پولیس نے بیان دیا ہے کہ لطیف آفریدی پر قتل کا الزام تھا، مقتول جج کے بھانجے نے فائرنگ کی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ایس پی کینٹ محمد اظہر… Continue 23reading لطیف آفریدی کا قاتل کون نکلا، قتل کی تہلکہ خیز وجہ بھی سامنے آ گئی

شہباز شریف کی نیندیں حرام کرنے کیلئے عمران خان کا قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ

datetime 16  جنوری‬‮  2023

شہباز شریف کی نیندیں حرام کرنے کیلئے عمران خان کا قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حوالے سے پلان کر لیا، نگراں سیٹ اپ کے لیے قومی اسمبلی میں واپس جا سکتے ہیں،شہباز شریف کی نیندیں حرام کرنے والے ہیں، مسلم… Continue 23reading شہباز شریف کی نیندیں حرام کرنے کیلئے عمران خان کا قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ

امریکی ریاست میں بارش کا150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، طوفان سے تباہی مچ گئی ، ایمرجنسی نافذ

datetime 16  جنوری‬‮  2023

امریکی ریاست میں بارش کا150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، طوفان سے تباہی مچ گئی ، ایمرجنسی نافذ

لاس اینجلس(این این آئی )امریکی ریاست کیلیفورنیا میں موسم سرما کے طوفان سائیکلون بم سے تباہی، صدر جوبائیڈن نے ریاست میں ہنگامی ایمرجنسی نافذ کردی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں طوفان نے تباہی مچادی ، وائٹ ہائوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ امریکی صدر بائیڈن نے متاثرہ علاقوں میں… Continue 23reading امریکی ریاست میں بارش کا150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، طوفان سے تباہی مچ گئی ، ایمرجنسی نافذ

مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023

مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پارٹی کی سینئر قیادت اور رہنماؤں سے مشاورت مکمل کرلی ہے، جس کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا حتمی… Continue 23reading مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کا حتمی فیصلہ کرلیا