اسلام آباد (این این آئی)مالیاتی گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 271 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت معطل کر دی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 136 جبکہ سینیٹ کے 21 سینیٹرز کی رکنیت معطل کی گئی، سندھ اسمبلی کے 48، خیبرپختونخوا اسمبلی 54 جبکہ بلوچستان اسمبلی کے 12 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی۔سینیٹر شوکت ترین،عبدالغفور حیدری، سینیٹر احمد خان بھی رکنیت معطل ہونے والوں میں شامل ہیں، وفاقی وزیر ساجد طوری، پی اے سی چیئرمین نور عالم خان اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی رکنیت بھی معطل کی گئی ہے۔
گوشوارے جمع نہ کروانے پر 271 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا



















































