اسلام آباد (این این آئی)روس سے سستا خام تیل و گیس خریداری کے معاملے پر پاک روس مذاکرات بدھ سے شروع ہوں گے، روس کا وفد منگل کو پاکستان پہنچے گا، دونوں ملکوں کے درمیان توانائی شعبے میں 3 ارب ڈالر کے معاہدے طے پانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک روس مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت سردار ایاز صادق جبکہ روسی وفد کی سربراہی روس کے وزیر توانائی کریں گے۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق روس سے فوری طور پر خام تیل اور دیگر توانائی مصنوعات 30 فیصد رعایتی نرخوں پر لینے کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔
روس سے سستا خام تیل و گیس خریداری کے معاملے پربڑی خوشخبری ملنے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
یونیورسٹی میں 21سالہ طالبہ کا اقدامِ خودکشی،پولیس تحقیقات کا دائرہ وسیع ،تفتیش میں بڑے انکشافات سامن...
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
سندھ اور پنجاب کے دریاؤں میں غیر مقامی مچھلیوں نے تباہی مچا دی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی
-
بڑی خوشخبری، ملازمین کے لیے اضافی تنخواہ کا باضابطہ اعلان
-
ملک بھر میں شدید سردی ،محکمہ موسمیات نے صو رتحال واضح کر دی
-
بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیے کروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
-
معدے کے امراض کیلئے استعمال ہونیوالا مشہور سیرپ جعلی نکلا، استعمال پر پابندی عائد
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ














































