اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

کوئٹہ، تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن دھماکہ سے اڑا دی

datetime 17  جنوری‬‮  2023

کوئٹہ، تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن دھماکہ سے اڑا دی

کوئٹہ(این این آئی)ضلع بولان میں تخریب کاروں نے 12انچ قطر کی ہائی ٹرانسمیشن گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن کو دھاڈر اور گوکرت کے درمیانی علاقے سراج آباد کے قریب نشانہ بنایا گیا ہے، گیس پائپ لائن اڑائے جانے سے کوئٹہ، قلات،… Continue 23reading کوئٹہ، تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن دھماکہ سے اڑا دی

وزیر اعلیٰ، قائد حزب اختلاف میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا

datetime 17  جنوری‬‮  2023

وزیر اعلیٰ، قائد حزب اختلاف میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا

لاہور(این این آئی)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور قائد حزب اختلاف کے درمیان مقررہ مدت کے اندر نگران وزیر اعلیٰ کیلئے کسی ایک نام پر اتفاق نہ ہونے کے باعث اسپیکر پنجاب اسمبلی کو نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کیلئے آئینی عمل آگے بڑھانے کیلئے مراسلہ ارسال کردیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ… Continue 23reading وزیر اعلیٰ، قائد حزب اختلاف میں نگران وزیر اعلیٰ کے نام پر اتفاق نہ ہو سکا

پاکستان میں چین کی 62 ارب امریکی ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری

datetime 17  جنوری‬‮  2023

پاکستان میں چین کی 62 ارب امریکی ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر مسٹر نونگ رونگ نے الوداعی ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے سی پیک کے تحت چین کی جانب سے پاکستان میں تقریباً 62 ارب امریکی ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری کو سراہا۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں صدر… Continue 23reading پاکستان میں چین کی 62 ارب امریکی ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری

نیب ترامیم،عدالت کیوں اس شخص کے کیس کا فیصلہ کرے جو خود پارلیمنٹ کا حصہ بننا نہیں چاہتا، سپریم کورٹ

datetime 17  جنوری‬‮  2023

نیب ترامیم،عدالت کیوں اس شخص کے کیس کا فیصلہ کرے جو خود پارلیمنٹ کا حصہ بننا نہیں چاہتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب)ترامیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ عدالت کیوں اس شخص کے کیس کا فیصلہ کرے جو خود پارلیمنٹ کا حصہ بننا نہیں چاہتا۔منگل کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال… Continue 23reading نیب ترامیم،عدالت کیوں اس شخص کے کیس کا فیصلہ کرے جو خود پارلیمنٹ کا حصہ بننا نہیں چاہتا، سپریم کورٹ

نیپال طیارہ حادثہ،بیٹی کو کہا تھا آج مت جائو، والد فلائیٹ اٹینڈینٹ

datetime 17  جنوری‬‮  2023

نیپال طیارہ حادثہ،بیٹی کو کہا تھا آج مت جائو، والد فلائیٹ اٹینڈینٹ

کھٹمنڈو(این این آئی)نیپال میں ہونے والے طیارہ حادثے کی تفصیلات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں مرنے والوں میں نیپال کی 24سالہ فلائٹ اٹینڈنٹ اوشن شامل تھی ۔ اوشن کے والد کا کہنا ہے کہ حادثے والے دن تہوار کے موقع پر بیٹی کو کہا کہ آج کام پر… Continue 23reading نیپال طیارہ حادثہ،بیٹی کو کہا تھا آج مت جائو، والد فلائیٹ اٹینڈینٹ

کیسا لگا سرپرائز؟ عطا اللہ تارڑ کا پی ٹی آئی پر طنز

datetime 17  جنوری‬‮  2023

کیسا لگا سرپرائز؟ عطا اللہ تارڑ کا پی ٹی آئی پر طنز

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر عطا اللہ تارڑ نے کہاہے کہ سرپرائز کیسا لگا؟ ۔ تحریک انصاف کے 35ارکان کے استعفے منظورہونے پرعطااللہ ٹارڑنے تحریک انصاف پر طنز کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ سرپرائز کیسا لگا؟ ہم آرہے ہیں مشاورت کرنے، یہ لو مشاورت۔

بیرونی دشمن بلوچستان کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں، مذموم عزائم سے با خبر ہیں،آرمی چیف

datetime 17  جنوری‬‮  2023

بیرونی دشمن بلوچستان کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں، مذموم عزائم سے با خبر ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ ہم اپنے بیرونی دشمنوں کے مذموم عزائم سے با خبر ہیں، بیرونی دشمن مشکلوں سے حاصل کیے گئے بلوچستان کے امن کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان… Continue 23reading بیرونی دشمن بلوچستان کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں، مذموم عزائم سے با خبر ہیں،آرمی چیف

اعتماد کا ووٹ مانگا تو گھبراہٹ ہو رہی ہے، شہباز شریف کو بچانے کیلئے یہ حرکت کی گئی، شاہ محمود قریشی

datetime 17  جنوری‬‮  2023

اعتماد کا ووٹ مانگا تو گھبراہٹ ہو رہی ہے، شہباز شریف کو بچانے کیلئے یہ حرکت کی گئی، شاہ محمود قریشی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں 35اراکین کے استعفوں کی منظوری کے فیصلے نے ثابت کر دیا ہے جمہوریت کے لبادے میں کوئی اور کام ہو رہا ہے، امپورٹڈ ٹولہ اپنے اقتدار کو دوام دینے کیلئے ہر چیز کو دائو پر لگانے… Continue 23reading اعتماد کا ووٹ مانگا تو گھبراہٹ ہو رہی ہے، شہباز شریف کو بچانے کیلئے یہ حرکت کی گئی، شاہ محمود قریشی

خام مال کی کمی کے باعث پنجاب میں صنعتی بحران شدت اختیار کر گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2023

خام مال کی کمی کے باعث پنجاب میں صنعتی بحران شدت اختیار کر گیا

اسلام آباد (این این آئی)خام مال کی کمی کے باعث پنجاب میں صنعتی بحران شدت اختیار کر گیا، گزشتہ 4ماہ میں ٹیکسٹائل سیکٹر سمیت سینکڑوں پروڈکشن یونٹس بند اور ہزاروں لوگ بیروزگار ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق تیزی سے گرتے ہوئے زر مبادلہ کے ذخائر کے باعث لیٹرز آف کریڈٹ نہ کھلنے سے پنجاب کا درآمدی… Continue 23reading خام مال کی کمی کے باعث پنجاب میں صنعتی بحران شدت اختیار کر گیا