جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

کوئٹہ، تخریب کاروں نے گیس پائپ لائن دھماکہ سے اڑا دی

datetime 17  جنوری‬‮  2023 |

کوئٹہ(این این آئی)ضلع بولان میں تخریب کاروں نے 12انچ قطر کی ہائی ٹرانسمیشن گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔سوئی سدرن گیس کمپنی ذرائع کے مطابق گیس پائپ لائن کو دھاڈر اور گوکرت کے درمیانی علاقے سراج آباد کے قریب نشانہ بنایا گیا ہے، گیس پائپ لائن اڑائے جانے سے کوئٹہ، قلات، زیارت اور گرد و نواح میں گیس کی فراہمی متاثر ہوئی۔ایس ایس جی سی ذرائع نے کہاکہ متاثرہ علاقوں کو گیس متبادل ذرائع سے فراہم کی جائے گی، سکیورٹی ملتے ہی متاثرہ پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کیا جائے گا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…