اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ لندن چلے گئے ، نوازشریف کی جانب سے اہم ٹاسک سونپے جانے کا امکان

datetime 18  جنوری‬‮  2023

رانا ثناء اللہ لندن چلے گئے ، نوازشریف کی جانب سے اہم ٹاسک سونپے جانے کا امکان

لندن (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نجی دورے پر لندن چلے گئے ، نوازشریف سے ملاقات کرینگے ، اہم ٹاسک سونپا جائیگا ۔ بدھ کو وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان لندن کیلئے روانہ ہوئے وہ پارٹی قائد، سابق وزیراعظم میاں محمدنواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے، رانا ثناء اللہ… Continue 23reading رانا ثناء اللہ لندن چلے گئے ، نوازشریف کی جانب سے اہم ٹاسک سونپے جانے کا امکان

الیکشن کمیشن توہین کیس ، عمران خان کو وارننگ دیدی گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2023

الیکشن کمیشن توہین کیس ، عمران خان کو وارننگ دیدی گئی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وارننگ دے دی کہا کہ اگلی سماعت میں عدم پیشی پر یک طرفہ کارروائی کر کے فیصلہ سنا دیں گے۔الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن وچیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت چار رکنی بنچ نے… Continue 23reading الیکشن کمیشن توہین کیس ، عمران خان کو وارننگ دیدی گئی

پنجاب کی سیاسی صورتحال ، نوازشریف نے ن لیگ کی قیادت کو انتخابات سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں 

datetime 18  جنوری‬‮  2023

پنجاب کی سیاسی صورتحال ، نوازشریف نے ن لیگ کی قیادت کو انتخابات سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں 

پنجاب کی سیاسی صورتحال ، نوازشریف نے ن لیگ کیقیادت کو انتخابات سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں اسلام آباد (این این آئی)پنجاب کی سیاسی صورتحال اور انتخابات کا چیلنج ،نوازشریف نے مسلم لیگ ن کی قیادت کو انتخابات کی بھرپور تیاریوں کی ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے… Continue 23reading پنجاب کی سیاسی صورتحال ، نوازشریف نے ن لیگ کی قیادت کو انتخابات سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں 

وفاقی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی، عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 18  جنوری‬‮  2023

وفاقی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی، عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے دوٹوک انداز میں ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کی اپریل 2023ء میں پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی ریلیشن شپ نہیں،ہم ایک دلدل میں ڈوبتے جا رہے ہیں،… Continue 23reading وفاقی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی، عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا

یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت کئی افراد ہلاک

datetime 18  جنوری‬‮  2023

یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت کئی افراد ہلاک

کیف(این این آئی) یوکرین کے شہر برووری میں ایک کنڈرگارٹن کے قریب ہیلی کاپٹر کے حادثے میں یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات قومی پولیس کے سربراہ کلائی مینکونے بتائی۔یوکرین کے شہر برووری میں ایک کنڈرگارٹن کے قریب ہیلی کاپٹر… Continue 23reading یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت کئی افراد ہلاک

پاکستانی حکومت کو شدید دھچکا ، عالمی بینک نے 2قرضوں کی منظوری مؤخر کر دی 

datetime 18  جنوری‬‮  2023

پاکستانی حکومت کو شدید دھچکا ، عالمی بینک نے 2قرضوں کی منظوری مؤخر کر دی 

پاکستانی حکومت کو شدید دھچکا ، عالمی بینک نے 2قرضوں کی منظوری مؤخر کر دی اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری موخرکردی ہے۔ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک موخرکی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک نے درآمدات… Continue 23reading پاکستانی حکومت کو شدید دھچکا ، عالمی بینک نے 2قرضوں کی منظوری مؤخر کر دی 

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

datetime 18  جنوری‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد(آئی این پی ) پنجاب اور پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد الیکشن کمیشن نے دونوں صوبوں میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کے حوالے سے مشاورت کا آغاز کردیا ہے اور اس سلسلے میں الیکشن کمیشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پنجاب اور پختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں

بابراعظم کی ویڈیو لیک،پی سی بی نے میڈیا پارٹنر پر تنقید کے نشتر چلادیئے

datetime 18  جنوری‬‮  2023

بابراعظم کی ویڈیو لیک،پی سی بی نے میڈیا پارٹنر پر تنقید کے نشتر چلادیئے

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف چلنے والی سوشل میڈیا مہم پر خاموشی توڑ دی۔کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی اسپورٹس چینل فوکس نیوز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چینل کو شٹ اپ کال دی اور ناراضی کا اظہار کیا پی سی بی نے… Continue 23reading بابراعظم کی ویڈیو لیک،پی سی بی نے میڈیا پارٹنر پر تنقید کے نشتر چلادیئے

بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2023

بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مردم شماری اور آبادیات پر مرکوز ایک آزاد ادارے کے ریویو کے تخمینوں کے تحت بھارت چین کو دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے طور پر پیچھے چھوڑ چکا ہے۔ادارے… Continue 23reading بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا