بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی حکومت کو شدید دھچکا ، عالمی بینک نے 2قرضوں کی منظوری مؤخر کر دی 

datetime 18  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی حکومت کو شدید دھچکا ، عالمی بینک نے 2قرضوں کی منظوری مؤخر کر دی

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری موخرکردی ہے۔ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک موخرکی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک نے درآمدات پر فلڈلیوی لگانے کی بھی مخالفت کی ہے۔رپورٹ کے مطابق عالمی بنک نے شرط عائد کی کہ پاکستان کو امپورٹس پر اضافی ٹیکس کم کرنا ہوگا، معیشت کے استحکام کے پروگرام رائز کیلئے پاکستان کو 45 کروڑ ڈالر جبکہ سستی توانائی کے پروگرام کے لیے 60 کروڑ ڈالر ملنا تھے تاہم ڈالر کو ترستی پاکستانی معیشت رواں مالی سال مزید 1.1 ڈالر سے محروم ہو گی۔خیال رہے کہ پائیدار معیشت کیلئے ورلڈ بینک کے قرض کی مالیت 45 کروڑ ڈالر تھی، اس کے علاوہ سستی توانائی کیلئے 60 کروڑ ڈالرکا قرض بھی موخرکیا گیا ہے۔ورلڈبینک کے ترجمان نے کہا کہ پائیدار معیشت کیلئے بورڈ ڈسکشن مالی سال 2024 میں متوقع ہے جبکہ سستی توانائی کے لیے قرض بھی اگلے مالی سال منظور کیا جاسکتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…