ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

میڈیکل ماہر نے وہ مشورہ دے دیا جو شادی شدہ افراد کو شاید انتہائی ناگوار گزرے

datetime 18  جنوری‬‮  2023

میڈیکل ماہر نے وہ مشورہ دے دیا جو شادی شدہ افراد کو شاید انتہائی ناگوار گزرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانیہ کے ایک مشہور سائنسدان نے شادی شدہ جوڑوں کو صحت اور اچھی نیند کیلئے ایک ایسا مشورہ دے دیا ہے کہ جسے سن کر اکثر جوڑے گھبرا گئے ہیں۔ڈاکٹر نیل سٹینلے نے یہ متنازعہ دعویٰ کر دیا ہے کہ میاں بیوی کا ایک ہی بیڈ پر سونا ان کی نیند کی خرابی،… Continue 23reading میڈیکل ماہر نے وہ مشورہ دے دیا جو شادی شدہ افراد کو شاید انتہائی ناگوار گزرے

افغانستان میں محکمہ تعلیم کے مرد ملازمین کو داڑھی رکھنے کا حکم

datetime 18  جنوری‬‮  2023

افغانستان میں محکمہ تعلیم کے مرد ملازمین کو داڑھی رکھنے کا حکم

کابل (این این آئی)افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں محکمہ تعلیم کے مرد ملازمین کو داڑھی رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق ننگر ہار کے محکمہ تعلیم نے کہا کہ مرد ملازمین شریعت کے مطابق داڑھی رکھیں اور باجماعت نماز ادا کریں۔ جبکہ ننگر ہار کے محکمہ تعلیم نے خواتین ملازمین… Continue 23reading افغانستان میں محکمہ تعلیم کے مرد ملازمین کو داڑھی رکھنے کا حکم

بھارتی بیٹر کو ڈبل سنچری پر مبارکباد پر پاکستانی صارفین نے کامران اکمل کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 18  جنوری‬‮  2023

بھارتی بیٹر کو ڈبل سنچری پر مبارکباد پر پاکستانی صارفین نے کامران اکمل کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (این این آئی)بھارتی بیٹر کو ڈبل سنچری پر مبارکباد پر پاکستانی صارفین نے کامران اکمل کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق ون ڈے کرکٹ میں ایک اور بھارتی بیٹر نے ڈبل سنچری جڑ دی ہے۔بھارتی شہر حیدرآباد میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والے ون ڈے میچ میں بھارت نے پہلے… Continue 23reading بھارتی بیٹر کو ڈبل سنچری پر مبارکباد پر پاکستانی صارفین نے کامران اکمل کو آڑے ہاتھوں لے لیا

خیبرپختونخوا میں ایک اور ضلع تشکیل دے دیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2023

خیبرپختونخوا میں ایک اور ضلع تشکیل دے دیا گیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ایک اور ضلع تشکیل دے دیا۔صوبائی حکومت کی جانب مالاکنڈ ڈویژن میں ایک اور ضلعے کا اضافہ کیا گیا ہے اور وسطی دیرکو الگ ضلع بنانیکا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ضلع وسطی دیر تین تحصیلوں اخگرام، نہاگ درہ اور صاحب آباد پر مشتمل ہوگا۔خیال رہے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں ایک اور ضلع تشکیل دے دیا گیا

سعودی عرب کا فضائی ٹکٹ کے ساتھ 96 گھنٹے کا سیاحتی ویزہ دینے کا اعلان، ویزہ پر عمرہ کی بھی اجازت ہو گی

datetime 18  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب کا فضائی ٹکٹ کے ساتھ 96 گھنٹے کا سیاحتی ویزہ دینے کا اعلان، ویزہ پر عمرہ کی بھی اجازت ہو گی

ریاض (مانیٹرنگ، این این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایونٹس انویسٹمنٹ فنڈ (ای آئی ایف)کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔اس کا مقصد مملکت بھرمیں ثقافت، سیاحت، تفریح اورکھیلوں کے شعبے کے لیے پائیدار انفراسٹرکچر تیار کرنا ہے۔نیا قائم کردہ فنڈمملکت کے ویژن 2030 کے اہداف کے مطابق ایک متحرک… Continue 23reading سعودی عرب کا فضائی ٹکٹ کے ساتھ 96 گھنٹے کا سیاحتی ویزہ دینے کا اعلان، ویزہ پر عمرہ کی بھی اجازت ہو گی

آئی سی سی رینکنگ، بابراعظم کی پہلی پوزیشن خطرے میں پڑگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2023

آئی سی سی رینکنگ، بابراعظم کی پہلی پوزیشن خطرے میں پڑگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این آین آئی)آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کپتان بابراعظم کی ون ڈے میں پہلی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں بھارت کے ویرات… Continue 23reading آئی سی سی رینکنگ، بابراعظم کی پہلی پوزیشن خطرے میں پڑگئی

قاسم علی شاہ کی بدترین ٹرولنگ، فاؤنڈیشن کی گوگل ریٹنگ گر کر ایک پر آگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2023

قاسم علی شاہ کی بدترین ٹرولنگ، فاؤنڈیشن کی گوگل ریٹنگ گر کر ایک پر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )موٹی ویشنل سپیکر قاسم علی کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ٹرولز کا نشانہ بنے ہوئے ہیں جبکہ اب ان کی فائونڈیشن کو بھی نشانہ بنا شروع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ٹرولز نے قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے اور گوگل پر اسے… Continue 23reading قاسم علی شاہ کی بدترین ٹرولنگ، فاؤنڈیشن کی گوگل ریٹنگ گر کر ایک پر آگئی

درآمدات کی بندش، 25 فیصد دوا ساز کمپنیاں بند ہو گئیں

datetime 18  جنوری‬‮  2023

درآمدات کی بندش، 25 فیصد دوا ساز کمپنیاں بند ہو گئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن(پی پی ایم اے)نے حکومت سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ ادویات کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال اور جان بچانے والے طبی آلات کی درآمد کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے ہنگامی مالیاتی اقدامات اپنائے تاکہ ملک میں مریضوں کے بلاتعطل علاج کے لیے ادویات… Continue 23reading درآمدات کی بندش، 25 فیصد دوا ساز کمپنیاں بند ہو گئیں

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

datetime 18  جنوری‬‮  2023

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت اضافے کے سبب مقامی صرافہ بازار میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی قیمت فی اونس 6 ڈالر اضافے سے 1915 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد ملکی سطح پر سونے کی فی… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ