جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

قاسم علی شاہ کی بدترین ٹرولنگ، فاؤنڈیشن کی گوگل ریٹنگ گر کر ایک پر آگئی

datetime 18  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )موٹی ویشنل سپیکر قاسم علی کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ٹرولز کا نشانہ بنے ہوئے ہیں جبکہ اب ان کی فائونڈیشن کو بھی نشانہ بنا شروع کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ٹرولز نے قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن کو

نشانہ بنانا شروع کردیا ہے اور گوگل پر اسے انتہائی کم ریٹنگ سٹار دینا شروع کردیے ہیں جس کے باعث فائونڈیشن کی ریٹنگ گر کر ایک تک جا پہنچی ہے ۔ تازہ ترین ریویوز میں صارفین کی جانب سے ان کی فائونڈیشن کو نشانہ بنایا جارہا ہےایسا لگ رہا جیسے صارفین دانستہ طور پر ریٹنگ کرانے میں مصروف ہیں ۔قبل ازیں عمران خان نے جس موٹی ویشنل اسپیکر کو ملاقات کا وقت دیا اور الیکشن ٹکٹ دینے پر آمادگی بھی ظاہر کی اسی قاسم علی شاہ کو تحریک انصاف کے لیڈرز اور ٹرولز نے نشانے پر رکھ لیا۔پی ٹی آئی لیڈرز اور ٹرولرز کی جانب سے قاسم علی شاہ کو پہلے سوشل میڈیا پر ٹکٹ مانگنے اور سیاسی مخالفین کو معاف کرنے کا مشورہ دینے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…