شادی تقریب میں ڈانس کرتا شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
بھوپال(این این آئی)بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک 32سالہ شخص شادی کی تقریب میں ڈھول کی تھاب پر رقص کرتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ واقعہ مدھیا پریش کے ریوا ڈسٹرکٹ میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ شخص کو رقص… Continue 23reading شادی تقریب میں ڈانس کرتا شخص دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا