اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہمارے پاس حکومت کیلئے مزید سرپرائز موجود ہیں، پی ٹی آئی

datetime 18  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ ہمارے پاس حکومت کیلئے مزید سرپرائز موجود ہیں۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی کے کئی لوگ تحریک انصاف میں آنے کیلئے رابطے میں ہیں۔سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے قوم کو عذاب میں ڈالا ہے ہم انہیں عذاب میں مبتلا رکھیں گے،حکومت کیلئے مزید سرپرائز آتے رہیں گے۔زمان پارک کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات کو طول دینے کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، اس معاملے پر ہم اپنے پاس موجود آئینی راستے کو استعمال کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ (ن)اور پیپلز پارٹی کو آئندہ انتخابات میں امیدوار تک نہیں ملیں گے، ہم حکومت کو ہر محاذ پر بھگا رہے ہیں، یہ لوگ اپنے مفاد کیلئے آئین کو تروڑ مروڑ رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…