ہفتہ‬‮ ، 07 جون‬‮ 2025 

سیاست کرنی ہے توپہلے وردی اتاریں پھرمیدان میں آئیں،برازیلی صدر کا فوج کو پیغام

datetime 19  جنوری‬‮  2023

سیاست کرنی ہے توپہلے وردی اتاریں پھرمیدان میں آئیں،برازیلی صدر کا فوج کو پیغام

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے کہاہے کہ مجھے فوج سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، نا ہی انہیں مجھ سے مسئلہ ہے لیکن جنہیں سیاست میں ملوث ہونے میں دلچسپی ہے وہ وردی اتاریں، مستعفی ہوں اور پھر سیاست میں آئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیلی صدر نے 8جنوری کو دارالحکومت… Continue 23reading سیاست کرنی ہے توپہلے وردی اتاریں پھرمیدان میں آئیں،برازیلی صدر کا فوج کو پیغام

احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بڑا ریلیف دے دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2023

احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو جعلی اکائونٹس کے ریفرنس میں ریلیف مل گیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج رانا ناصر جاوید نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا۔احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا، عدالت نے… Continue 23reading احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بڑا ریلیف دے دیا

پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں

datetime 19  جنوری‬‮  2023

پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں

راولپنڈی(این این آئی )پاکستان تحریک انصاف نے عا م انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ، تحریک انصاف شمالی پنجاب نے عام انتخابات کیلئے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ کے اجرا کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دیدیا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ملک یاسر پتوالی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں

مجھے نااہل کردیا گیا تب بھی لوگ پی ٹی آئی کے نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

datetime 19  جنوری‬‮  2023

مجھے نااہل کردیا گیا تب بھی لوگ پی ٹی آئی کے نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

لاہور( این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نااہل کردیا گیا تب بھی لوگ پی ٹی آئی کے نظریے کو ووٹ دیں گے، گورنر پنجاب نے ایڈوائس میں انتخابات کی تاریخ نہ لکھ کر آئین کی خلاف ورزی کی یہ اقدام عدالت میں چیلنج کریں گے،اگر ملک میں صاف… Continue 23reading مجھے نااہل کردیا گیا تب بھی لوگ پی ٹی آئی کے نظریے کو ووٹ دیں گے، عمران خان

میسی اور رونالڈو کی ٹیموں میں میچ کا ٹکٹ 61کروڑ 5لاکھ روپے میں فروخت

datetime 19  جنوری‬‮  2023

میسی اور رونالڈو کی ٹیموں میں میچ کا ٹکٹ 61کروڑ 5لاکھ روپے میں فروخت

ریاض ( این این آئی) معروف فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی ٹیموں کے درمیان میچ کا ایک مخصوص ٹکٹ 61کروڑ 5لاکھ روپے میں فروخت ہوگیا۔سعودی دارالحکومت ریاض میں 19جنوری کو رونالڈو اور میسی کی فٹ بال ٹیمیں مد مقابل ہوئیں ۔میچ کے لئے ایک ایسی مخصوص ٹکٹ بھی تھی جو ایک کروڑ ریال… Continue 23reading میسی اور رونالڈو کی ٹیموں میں میچ کا ٹکٹ 61کروڑ 5لاکھ روپے میں فروخت

متحدہ عرب امارات کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع ، وزیر خزانہ نے پاک متحدہ عرب امارات دوستی زندہ باد کا نعرہ درج کر دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2023

متحدہ عرب امارات کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع ، وزیر خزانہ نے پاک متحدہ عرب امارات دوستی زندہ باد کا نعرہ درج کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ اسحق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دیے گئے 2 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع کردی ہے۔وزیر خزانہ نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ ابوظبی نے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی جانب سے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع ، وزیر خزانہ نے پاک متحدہ عرب امارات دوستی زندہ باد کا نعرہ درج کر دیا

پی ٹی آئی ارکان کے سپیکر اسمبلی سے رابطے، استعفوں کی اندرونی کہانی بے نقاب

datetime 19  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی ارکان کے سپیکر اسمبلی سے رابطے، استعفوں کی اندرونی کہانی بے نقاب

اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا وفد مجھ سے ملنے آیا، جو لوگ آئے یا جنہوں نے میڈیا پر آکراستعفے سے متعلق کہا اور مجھے اطمینان دلایا، میں نے مطمئن ہو کر ایسے ارکان کے استعفے منظور کر لیے۔راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے… Continue 23reading پی ٹی آئی ارکان کے سپیکر اسمبلی سے رابطے، استعفوں کی اندرونی کہانی بے نقاب

کوچ یا چیف سلیکٹر کی پیشکش ہو گی تو دیکھوں گا، انضمام الحق

datetime 19  جنوری‬‮  2023

کوچ یا چیف سلیکٹر کی پیشکش ہو گی تو دیکھوں گا، انضمام الحق

لاہور( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر کے لیے مجھ سے رابطہ نہیں کیا گیا، جب کوچ یا چیف سلیکٹر کی پیشکش ہوگی تو دیکھوں گا،غیر ملکی کوچ ہی پاکستانی ٹیم کا حل نہیں، پاکستانی کوچز بھی اچھے ہیں۔تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading کوچ یا چیف سلیکٹر کی پیشکش ہو گی تو دیکھوں گا، انضمام الحق

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی دعوت پربھارت کا ردعمل آ گیا

datetime 19  جنوری‬‮  2023

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی دعوت پربھارت کا ردعمل آ گیا

نئی دہلی/اسلام آباد(این این آئی) بھارتی وزارت خارجہ ارندام باغچی نے کہاہے کہ بھارت ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ معمول کے ہمسایہ تعلقات چاہتے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی دعوت پرردعمل دیتے ہوئے ترجمان بھارتی وزارت خارجہ ارندام باغچی نے پریس بریفنگ کے دوران کہاکہ بھارت ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ معمول… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی دعوت پربھارت کا ردعمل آ گیا