ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے کہاہے کہ مجھے فوج سے کوئی مسئلہ نہیں ہے، نا ہی انہیں مجھ سے مسئلہ ہے لیکن جنہیں سیاست میں ملوث ہونے میں دلچسپی ہے وہ وردی اتاریں، مستعفی ہوں اور پھر سیاست میں آئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیلی صدر نے 8جنوری کو دارالحکومت میں ہونے والے فسادات کو انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہاکہ برازیلیا کی عمارتوں پر سابق صدر بولسونارو کے حامیوں نے حملہ کیا، یہ انٹیلی جنس کی ناکامی تھی۔انہوں نے کہا کہ ہم نے بنیادی غلطی کی، اس دن میری کوئی انٹیلی جنس معلومات نہیں تھیں۔صدر نے کہا کہ ہمارے پاس آرمی انٹیلی جنس، ایئرفورس انٹیلی جنس، اے بی آئی این (خفیہ انٹیلیجنس ایجنسی) موجود ہے لیکن ان میں سے کسی نے مجھے اطلاع نہیں دی۔
سیاست کرنی ہے توپہلے وردی اتاریں پھرمیدان میں آئیں،برازیلی صدر کا فوج کو پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































