جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

میسی اور رونالڈو کی ٹیموں میں میچ کا ٹکٹ 61کروڑ 5لاکھ روپے میں فروخت

datetime 19  جنوری‬‮  2023 |

ریاض ( این این آئی) معروف فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی ٹیموں کے درمیان میچ کا ایک مخصوص ٹکٹ 61کروڑ 5لاکھ روپے میں فروخت ہوگیا۔سعودی دارالحکومت ریاض میں 19جنوری کو رونالڈو اور میسی کی فٹ بال ٹیمیں مد مقابل ہوئیں ۔میچ کے لئے ایک ایسی مخصوص ٹکٹ بھی تھی جو ایک کروڑ ریال تقریباً 61 کروڑ 5 لاکھ پاکستانی روپے میں فروخت ہوئی ۔میچ کی مہنگی ٹکٹ نامور سعودی کاروباری شخصیت مشرف الغامدی نے حاصل کی ۔ایک کروڑ ریال کی رقم سعودی عرب کے احسان پلیٹ فارم کے ذریعے فلاحی کاموں کے لئے استعمال کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…