پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

پولیس فورس کے نئے یونیفارم ،جوتوں کی خریداری کیلئےکروڑ وں روپے کے فنڈز جاری

datetime 16  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پولیس فورس کیلئے نئے یونیفارم اور جوتوں کی خریداری کیلئے فنڈز جاری کر دئیے گئے۔پولیس فورس کی مختلف فیلڈ فارمیشنز کے نئے یونیفارم اور جوتوں کی خریداری کیلئے31 کروڑ 89 لاکھ 51 ہزار 715 روپے جاری کئے گئے ہیں۔

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کے جوانوں کے لئے 12 ہزار 213 نئی یونیفارم کی خریداری کے لیے 05 کروڑ 48 لاکھ 36 ہزار روپے کی منظوری دی،سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے جوانوں کے لیے 6800 سلی ہوئی یونیفارم کی خریداری کے لیے 03 کروڑ 20 لاکھ 96 ہزار روپے منظور کئے گئے،اینٹی رائٹ فورس اور ایلیٹ پولیس فورس کے جوانوں کے 03 ہزار 876 جاگرز جوڑوں کی خریداری کے لیے 02 کروڑ 89 لاکھ 92 ہزار روپے کی منظوری دی گئی۔ڈاکٹر عثمان انور نے ٹریفک وارڈنز اور پی سی کے جوانوں کے لئے شوز کے 02 ہزار 650 جوڑوں کی خریداری کے لیے 01 کروڑ 32 لاکھ 10 ہزار روپے کی منظوری دی،سپیشل پروٹیکشن یونٹ اور ای پی کے جوانوں کے لئے ڈیزرٹ شوز کی خریداری کے لیے 05 کروڑ 42 لاکھ 08 ہزار روپے کی منظوری دی گئی۔ڈولفن سکواڈ کے لئے شوز کے 1475 جوڑوں کی خریداری کے لیے 01 کروڑ 37 لاکھ 61 ہزار روپے ،پنجاب پولیس فورس کے لئے بوٹس کے 13 ہزار 516 جوڑوں کی خریداری کے لیے 12 کروڑ 18 لاکھ 46 ہزار روپے منظور کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…