پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

کیا کبھی کسی جج نے ملزم کو ویلکم اور گڈ لک کہا؟، خورشید شاہ

datetime 16  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کیا کبھی کسی جج نے ملزم کو ویلکم اور گڈ لک کہا؟ پارلیمنٹ سے مطالبہ کروں گا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ذوالفقار بھٹو کے عدالتی قتل پر کسی سرکاری تنصیبات پر حملہ نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت پر بھی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچایا گیا، جبکہ ابھی فوجی تنصیبات پر حملوں پر بھارت بہت زیادہ خوش ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حملوں میں ملوث ملزمان کو چھوٹ دی گئی تو بہت نقصان ہوگا۔خورشید شاہ نے کہا کہ اسرائیلی سپورٹرز بھی پاکستان کے موجودہ حالات پر خوش ہیں، حکیم سعید، ڈاکٹر اسرار نے بھی لکھا کہ عمران خان کو پاکستان کے خلاف تیار کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں مطالبہ کرتا ہوں 13 اکتوبر کو الیکشن کا اعلان کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…