ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آریان کے مہنگے ترین برانڈ پر شاہ رخ خان کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 8  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) آریان خان کے کپڑوں کے مہنگے برانڈ پر ان کے والد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنا ردعمل دیا ہے۔ شاہ رخ خان نہ صرف اپنی فنکارانہ صلاحیتوں میں بے مثل ہیں اسی طرح کی حس مزاح بھی بہت تیز ہے اور وہ اکثر موقع پر اس سے کام لے کر مداحوں کو محظوظ کرتے ہیں۔

اداکار نے مداحوں کے ساتھ ٹویٹر پر سوال جواب کا سیشن رکھا جہاں ایک مداح نے ان کے صاحبزادے کے مہنگے برانڈ پر طنز کرتے ہوئے کمنٹ کیا۔سوشل میڈیا صارف نے لکھا یہ ڈیاوول کے جیکٹ ہزار دوہزار والے بھی بنادو، یہ والے خریدنے میں تو گھر چلا جائے گا۔شاہ رخ خان نے سوال پر بدمزہ ہوئے بغیر اپنی حس مزاح سے کام لیتے ہوئے کہا کہ یہ ڈیاوول والے مجھے بھی سستا نہیں دے رہے ہیں، کچھ کرتا ہوں۔آریان خان نے حال ہی میں اپنے برانڈ کا پہلا کلیکشن پیش کیا جو اپنے مہنگی قیمتوں کے باوجود ختم ہوگیا ہے، اس برانڈ کے ایمبیسڈر ان کے والد شاہ رخ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…